ملتان کے حلقہ این اے 157 سے تحریک انصاف کی امیدوار مہربانو قریشی نے شکست تسلیم کر لی۔۔۔
مہر بانو قریشی نے ایک ٹویٹ میں کہا "ہار جیت زندگی کا حصہ ہے، ہمیشہ اپنے لوگوں کی خوشحالی کو ترجیح دوں گی، اپنے حلقے اور پارٹی کی ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ خدمت جاری رکھوں گی'۔
13 پارٹیاں بمقابلہ عمران خان: پاکستان نے بھاری اکثریت سے کپتان @ImranKhanPTI
— Meher Bano Qureshi (@MeherBanoQ) October 16, 2022
کے حق میں فیصلہ کیا ہے۔
شکریہ#NA157 ۔ جیت اور ہار زندگی کا حصہ ہیں لیکن میں ہمیشہ اپنے لوگوں کی خوشحالی کو ترجیح دوں گی اور اپنے حلقہ اور پارٹی کی ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ خدمت جاری رکھوں گی