Video, Shahbaz Gul cries while going to court

 

Video, Shahbaz Gul cries while going to court

PTI Chairman Imran Khan's Chief of Staff Shehbaz Gul cried during his court appearance.

When the police brought PTI leader Shehbaz Gul to appear in the court under tight security, he was present in a wheelchair.


پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل عدالت میں پیشی کے وقت  رو پڑے۔

پولیس سخت سکیورٹی میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے لائی تو وہ وہیل چیئرپر موجودتھے۔

اس موقع پر شہباز گل کو جب عدالت لے جایا جارہا تھا تو وہ بری طرح رو پڑے اور بار بار ماسک مانگتے رہے۔


اشتہار


اشتہار