Special Assistant to PM Hanif Abbasi resigns

 

وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی مستعفی


According to details, after the approval of the Prime Minister last month, Janif Abbasi was appointed as Special Assistant, on which objections were raised by political leaders.

وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی مستعفی ہوگئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد جنیف عباسی کو معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا جس پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔


شیخ رشید کی جانب سے اعتراضات اٹھاتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر سماعت کے بعد وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دیا گیا تھا۔بعداز سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر حنیف عباسی کو کام سے روک دیا گیا تھا۔


اس حوالے سے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے، کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کرسکتا ہوں۔

Post a Comment

٭ news.naseerudin.com and its policy do not necessarily agree with the comments.

Previous Post Next Post

Advertisement


Advertisement