Important revelation in Imran Khan's meeting with digital media representatives

 

Important revelation in Imran Khan's meeting with digital media representatives


Important revelation in Imran Khan's meeting with digital media representatives

When he was in government, there was pressure to recognize Israel! Imran Khan

حکومت میں تھے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے دباو تھا !عمران خان 

پیغام بیجھا گیا کہ اہنے ملک کا سوچیں !عمران خان 

پیغام کس کی طرف سے آیا تھا یہ انھی نہیں بتا سکتا !عمران خان 

امریکہ کے زیر اثر مخصوص لابی مسلم ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتی ہے !عمران خان 

عمران خان کی عدم اعتاد کے دوران آصف زرادری سے رابطوں کی تردید ۔عمران خان 

عمران خان نے ملک ریآض کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا 

26 سال سے کہ رہا ہوں کہ آصف زرادری اور نون لیگ ایک ہی ہے !عمران خان 

لانگ مارچ ختم کرنے کے پیچھے کوئی ڈیل نہیں ہے !عمران خان 

لانگ مارچ ختم نہ کرتا تو خون خرابہ ہوتا !عمران خان 

اسمبلیوں سے مستعفی ہوچکے ہیں استعفوں کی تصدیق کے لئے جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔عمران خان 

قومی اسمبلی کے فلور پر سپیکر کے سامنے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔عمران خان 

جس دن اسمبلی میں واپس گئے اس کا مطلب امپورڈٹ حکومت کو تسلیم کرنا ہے ۔عمران خان 

اب کسی رکن کو انفرادی طور پر اسمبلی جانے کی ضرورت نہیں ۔عمران خان


اشتہار


اشتہار