More than 21,000 YouTube Accounts closed, including Facebook.

 

21,000 YouTube channels closed

The Pakistan Telecommunications Authority (PTA) has blocked 1,031,847 content based on immoral and religious and political hatred till January.

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے جنوری تک غیر اخلاقی اور مذہبی و سیاسی منافرت پر مبنی 10 لاکھ 31 ہزار 847 مواد کو بلاک کیا ہے ۔ سب سے زیادہ 8 لاکھ 77 ہزار 968 غیر اخلاقی سائٹس اور لنکس بند کی گئی ہیں۔ ڈیلی موشن کی 566 ویب سائٹس بند کی گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر 5 ہزار 108 اکائونٹس بند کئے گئے ہیں۔ فیس بک کے 80 ہزار 285، ٹک ٹاک کے 21 ہزار 672، ٹو یٹر کے 24 ہزار 854 اور یوٹیوب کے 21 ہزار 394 اکائونٹس بلاک کئے گئے ہیں۔

اشتہار


اشتہار