سہیل سمیر کے شارٹ فلم میں ادا کیے گئے بولڈ سینز وائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

Sohail Sameer's bold scenes in his short film go viral, users react harshly

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اداکار سہیل سمیر اپنی نئی شارٹ فلم ’دوسری عورت‘ کے ایک منظر کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔حال ہی میں اداکار شارٹ فلم ’دوسری عورت‘ میں نظر آئے جو ایک سسپنس تھرلر ہے مگر فلم اپنے ایک رومانوی سین کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہو رہی ہے۔

LOADING...

وائرل کلپ میں سہیل سمیر کو اپنی ساتھی اداکارہ کے ساتھ رومانوی انداز میں دکھایا گیا ہے،جبکہ اس دوران ادا کیے گئے بعض مکالموں پر بھی صارفین نے اعتراض کیاسوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے منظر کو پاکستانی مواد کیلئے نامناسب قرار دیا۔

سہیل سمیر کے شارٹ فلم میں ادا کیے گئے بولڈ سینز وائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

سہیل سمیر کے شارٹ فلم میں ادا کیے گئے بولڈ سینز وائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

سہیل سمیر کے شارٹ فلم میں ادا کیے گئے بولڈ سینز وائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

 بعض نے اس کا موازنہ بھارتی فلموں اور ترک سیریز سے کیا جبکہ کچھ صارفین نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اس قسم کے مناظر کو نشر کرنے کی اجازت کیسے دی گئی۔ 

سہیل سمیر کے شارٹ فلم میں ادا کیے گئے بولڈ سینز وائرل، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
واضح رہے کہ سہیل سمیر کا شمار ورسٹائل اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ سنو چندا، تیرے بن، عشق ہوا اور دایان سمیت متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں مزاحیہ کرداروں سے لے کر منفی کرداروں تک انہیں ناظرین کی جانب سے پذیرائی ملتی رہی ہے۔

حوالہ

اشتہار

اشتہار