پشاور؛ خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے کی فوٹیج سامنے آگئی

Peshawar; Footage of indecent acts with a woman surfaced
 تھانا گلبہار کے علاقے میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے لڑکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

LOADING...

تفصیلات کے مطابق 24 جون کو ہونے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں لڑکا نازیبا حرکت کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔فوٹیج میں دیکھا گیا کہ خاتون نے جوتا اتار کر لڑکے کو بھگانے کی کوشش کی، خاتون بھاگنے لگی تو لڑکے نے پکڑ کر زدوکوب کیا اور زمین پر گرا دیا۔خاتون کو ہراساں کرنے کے بعد لڑکا فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق متاثرہ خاتون ایف آئی ار درج نہیں کروانا چاہتی، لڑکے کا دماغی توازن درست نہیں لگ رہا۔



اشتہار


اشتہار