محکمہ خزانہ پنجاب نے اپنے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ سمری تیار کر کے ارسال کر دی گئی ہے۔ سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ بطور بونس ادا کی جائے۔
LOADING...