پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے فضائی میزبانوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں (ایئر ہوسٹس)کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فضائی میزبانوں کے پرسنل لگیج میں سگریٹ، سگار اور تمباکو لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ پروازوں، ہوٹل قیام اور پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نئی پابندی سے عادی سگریٹ نوش کریو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
LOADING...