آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک

Australia's record broken, Saudi Arabia has the world's longest straight road
آسٹریلیا کے پاس ایک وقت میں دنیا کی سب سے طویل سیدھی سڑک کا ریکارڈ تھا جو 146 کلومیٹر پر مشتمل تھا،تاہم بعد ازاں سعودی عرب کی شاہراہ 10 نے یہ ریکارڈ توڑ دیا۔

LOADING...

رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی شاہراہ 10 میں 240 کلومیٹر طویل مسلسل سیدھا ٹریک موجود ہے، جس پر ڈرائیونگ کے دوران کوئی موڑ نہیں آتا۔ اس شاہراہ پر تقریباً دو گھنٹے تک مسلسل سیدھا سفر کیا جا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ شاہراہ انجینئرنگ کا ایک منفرد شاہکار تصور کی جاتی ہے جو صحرا میں جدید انفراسٹرکچر کی بہترین مثال ہے۔

آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک






اشتہار


اشتہار