پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں

Boy killed in love marriage, girl's legs broken
پاکپتن کی چک سدو پپلی میں پسند کی شادی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا۔

LOADING...

پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکی کی ٹانگیں توڑ دیں جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے مقتول لڑکے کے والدین پر بھی تشدد کیا اور فرار ہو گئے۔



اشتہار


اشتہار