ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام نافذ کر دیا۔ڈگری تصدیق کے لئے اب ایچ ای سی دفاتر جانے کی ضرورت نہیں ہو گی، درخواست دہندگان کو تصدیق کے لیے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔نیا نظام باقاعدہ نافذ العمل یکم مئی سے ہو گا۔
LOADING...