چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ چین کے پہلے stealth aircraft، Jـ35AEکا ایسا نیا نمونہ تیار ہو چکا جس پر چینی فضائیہ کے بجائے سرکاری ادارے، ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن آف چین کا لوگو نصب ہے،یہی ادارہ بیرون ملک چینی جنگی طیارے فروخت کرتا ہے۔ اخبار کے مطابق حکومت چین نے Jـ35AEایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور پہلا ممکنہ خریدار پاکستان ہو گا جو اپنا 80 فیصد اسلحہ چین سے خریدتا ہے۔
LOADING...