کراچی؛ ایک شخص بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھ گیا

Karachi: A man climbed onto a high-tension electricity pole
سرجانی ٹاؤن میں فور کے چورنگی کے قریب ایک شخص بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھ گیا۔

LOADING...

ریسکیو 1122 کی ٹیم اور ایدھی رضاکار شہری کو نیچے اتارنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔

کراچی؛ ایک شخص بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھ گیا


مذکورہ شخص کے بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے انتہائی مہارت سے پول پر چڑھنے والے شخص کو نیچے اتار لیا۔






اشتہار


اشتہار