راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہےرپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کی حدود میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا اور میٹرک کی طالبہ حاملہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق لڑکی نے 7ماہ تک معاملے کو خاندان کی بدنامی کے ڈر سے چھپائے رکھا تاہم طبعیت خراب ہونے پراسے بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
LOADING...