امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں پہل کی ہے۔اس سے پہلے کہ ایرانی مرشد علی خامنہ ای مجھے قتل کرنے کی نئی کوشش کر پاتےمیں نے انہیں مار دیا۔ٹرمپ نے زور دیا کہ تہران ماضی میں دو بار مجھے مارنے کی کوشش کر چکا ہے۔ ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا میں اس تک پہنچ گیا اس سے پہلے کہ وہ مجھ تک پہنچتا۔ انہوں نے دو بار کوشش کی، لیکن میں ان سے بازی لے گیا۔نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حالیہ امریکی فوجی آپریشن نے ایرانی کمانڈ ڈھانچے میں بنیادی تبدیلی پیدا کر دی ہے۔
LOADING...