کوہاٹ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

Large gas reserve discovered in Kohat
او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گیس کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔او جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق ذخیرے سے یومیہ تقریباً 2 کروڑ 65 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہونے کی توقع ہے۔

LOADING...

کمپنی کے ترجمان کے مطابق یہ دریافت خیبر پختونخوا کے تھل بلاک میں بلیٹنگ-1 ایکسپلورٹری کنویں سے ہوئی۔واضح رہے دو دن قبل سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا گیا تھا۔ خیر پور میں گیس دریافت سہتو ون ایکسپلوریٹری کنویں سے ہوئی ہے۔






اشتہار


اشتہار