عراق میں امریکا کا ایک ری فیولنگ طیارہ پُراسرار طور پر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں حالیہ حادثے کا شکار ہونے والا امریکی فضائیہ کا بوئنگ KC-135 فضائی ایندھن فراہم کرنے والا ٹینکر طیارہ ہے۔گلوبل ایئرکرافٹ کے مطابق اس طیارے کی مالیت تقریباً 40 سے 60 ملین ڈالر (تقریباً 11 سے 17 ارب پاکستانی روپے) تک بتائی جاتی ہے۔
LOADING...