سندر میں کالج جانے والی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ملزم نازیبا حرکات اور آوازیں کستے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، متاثرہ طالبہ کے شور مچانے پر اہلِ علاقہ موقع پر جمع ہوئے اور فوری طور پر ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دی شکایت موصول ہوتے ہی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری رسپانس دیتے ہوئے متعلقہ پولیس ٹیم کو موقع پر روانہ کیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کیا اور مقدمہ درج کر لیا۔
LOADING...