پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔اعلامیے کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات 27 مارچ سے شروع ہونگے، پہلا پرچہ عربی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کا لیا جائے گا جبکہ میٹرک کا آخری پیپر 16 اپریل کو پنجابی اور تاریخِ اسلام کا ہو گا۔نویں جماعت کے امتحانات 17 اپریل سے شروع ہوں گے۔
LOADING...