اسرائیل کی وزارت دفاع نے مقامی دفاعی کمپنی، ایلبٹ سسٹمز سے 48 ملین ڈالر مالیت کے ہزاروں 155 ملی میٹر آرٹلری شیلز خریدنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔حکام کے مطابق یہ آرڈر ایک بڑی حکمت عملی کا حصہ ہے، جس کا مقصد غیر ملکی اسلحہ پر انحصار کم کرنا اور ملک میں دفاعی پیداوار کو بڑھانا ہے۔
LOADING...