شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے 3 ماہ کا بیٹا نہر میں پھنک دیا

Woman throws 3-month-old son into canal after argument with husband
شہر اوکاڑہ میں شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے کمسن بیٹا نہر میں پھنک دیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اوکاڑہ شہر کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں شوہر سے خفا خاتون نے 3 ماہ کے بیٹے کو نہر میں پھینک دیا۔

LOADING...

ڈی پی او اسد اعجاز ملہی کے مطابق بچے کی لاش نہر سے نکال لی گئی ہے، ملزمہ کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔





اشتہار


اشتہار