ہنگول کے قریب سمندر میں 100 کے قریب ’اسپنر ڈولفنز‘ کا بڑا غول دیکھا گیا ہڈولفنز کی کشتی کے ساتھ کھیلنے اور تیراکی کی خوبصورت ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
LOADING...
ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں ڈولفنز کی موجودگی صحت مند سمندری حیات کی علامت ہے۔انہوں نے کہا کہ اسپنر ڈولفن پاکستان کے سمندری حدود میں پائی جانے والی سب سے اہم اور غالب نسل ہے۔
In the open waters of the Arabian Sea, pods of dolphins appeared, with hundreds swimming past the boat in remarkable synchrony, a powerful reminder of the rich marine biodiversity found in Pakistan’s seas.
— WWF-Pakistan (@WWFPak) March 2, 2026
The video was captured along the coast of Balochistan just after sunrise.… pic.twitter.com/eLS6eq3hws
معظم خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ڈولفنز کا نظر آنا سمندری ماحولیات میں بہتری کی نشاندہی کرتا ہے۔