پولیس یونیفارم میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر وائرل کرنا ڈرائیور کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا۔
LOADING...
ایس ایس پی اختر فاروق کے مطابق کانسٹیبل ڈرائیورظفر اقبال نے سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کی۔آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کے حکم سے ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن اختر فاروق نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔پنجاب پولیس کے تمام ملازمین کو پولیس یونیفارم میں خاص کر کسی گانے پر ٹک ٹاک بنانے سے سختی سے منع کر رکھا ہے۔