دبئی: بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم جرمانہ

Dubai: Child fined Dh50,000 for riding motorbike on road
دبئی میں بچے کو سڑک پر موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم جرمانہ کر دیا گیا۔کم عمر بچے کو تفریحی موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ کیا گیا ہے۔

LOADING...

اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے الیکٹرک بائیک بھی ضبط کر لی ہے۔اماراتی ٹریفک قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی چھڑوانےکی فیس 1 لاکھ درہم تک وصول کی جا سکتی ہے۔ 



حوالہ 

اشتہار


اشتہار