پاکستان کے بھارت سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں کھیلنے کے فیصلے کے بعد کرکٹ کے شائقین میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے ۔شائقین بے صبری سے میچ کا انتظار کر رہے ہیں لیکن 35 ہزار گنجائش والے آر پریما داسا اسٹیڈیم کی تمام نشستیں قبل از وقت بک ہو چکی ہیں اور ٹکٹ بلیک میں فروخت ہو رہے ہیں۔
LOADING...