بھارت میں پرندے کو بچانے کے لیے نوجوان کرین سے لٹک کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارت کی ریاست پنجاب میں نوجوان کو کرین سے لٹکتے ہوئے دیکھا گیا اس دوران وہ تار میں پھنسے پرندے کو بچانے کی کوشش کررہا ہے۔
LOADING...
Viral Video Shows Crane Operator Risking His Life to Save Bird Trapped in High Wires
— TIMES NOW (@TimesNow) January 5, 2026
(Source: Dharma0292/ X) pic.twitter.com/DXPORSyRww
سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے نوجوان کی بہادری کی تعریف کی جارہی ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ ’مجھے یہ شخص اچھا لگا کس طرح کچھ لوگ دوسروں کی مدد کے لیے اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے کے لیے تیار ہوجاتے ہیں۔دوسرے صارف نے لکھا کہ ’پرندے کی زندگی بچانے کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔