پنجاب حکومت نے اساتذہ کو کارکردگی الائونس دینے کا فیصلہ کرلیا۔پرائمری، ایلمینٹری، ہائی اور ہائیرسکینڈری اسکولوں کے اساتذہ کو اچھی کارکردگی پر 5ہزار سے 15ہزار 500روپے الائونس دیا جائے گا ۔پرائمری اسکولز کے اساتذہ کو اچھی پرفامنس پر 5ہزار الائونس ملے گا، ایلمینٹری اسکولز کے اساتذہ کو 7500، ہائی اسکول اساتذہ کو 10 ہزار ملیں گے۔
LOADING...