
چینی کمپنی منگ یانگ اسمارٹ انرجی نے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن بنا لی جو گوانگزو شہر کے ساحل پر نصب ہو چکی ہے۔اس کی دو ٹربائنیں مل کر 50 میگاواٹ بجلی بناتی ہیں۔ ہر ٹربائن 951 فٹ چوڑی اور 541 فٹ بلند ہے۔ایسی دس ونڈ ٹربائنیں مل کر ’’ہوائی فارم‘‘بناتی ہیں جو 500 میگاواٹ بجلی بناتا ہے۔
LOADING...