لاہورمیں قسطوں پر موٹرسائیکلیں دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا،صادق خان کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد کے چالان نکل آئے۔ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہری صادق کے نام پر 500 موٹرسائیکلز رجسٹرڈ ہیں،500 موٹرسائیکلز کو سیف سٹی کی جانب سے 2ہزار 71 چالان بھجوائے جا چکے ہیں ۔
LOADING...