معروف اینکر خاتون عروج فاطمہ وفات پا گئیں۔نوجوان اینکر عروج فاطمی کی وفات کی وجہ ڈینگی وائرس بنا۔
LOADING...
انہیں ڈینگی وائرس کچھ روز پہلے لاحق ہوا تھا اور وہ اس وائرس کی پیدا کردہ پیچیدگیوں کی وجہ سے ہسپتال مین زیر علاج تھیں۔ آج وہ ڈینگی کے سبب وفات پا گئیں۔