پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو موبائل سم کے غلط استعمال اور اس سے جڑے خدشات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے ایک نیا اعلامیہ جاری کیا ہےپیغام میں شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اپنی موبائل سم کسی دوسرے فرد کے حوالے کرنا قانون کی نظر میں سنگین جرم ہے۔ اگر کوئی شخص آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم کا غلط استعمال کرے تو اس کا قانونی ذمہ دار سم کا اصل ہولڈر بھی ٹھہرایا جا سکتا ہے۔پی ٹی اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر معلوم کریں کہ ان کے شناختی کارڈ پر کتنی سمیں رجسٹرڈ ہیں۔
LOADING...