LOADING...
Katy Perry and Justin Trudeau took their romance public Saturday night ... the lovebirds went out on a date in Paris, France, to celebrate Katy's 45th birthday.
— TMZ (@TMZ) October 26, 2025
🎥 Best Image pic.twitter.com/aKx3ULkKn0
کیٹی پیری کی رومانوی زندگی میڈیا سے کبھی چھپی نہیں رہی ہے، جس طرح جسٹن ٹروڈو کے ساتھ تعلقات بالآخر سامنے آگئے، ماضی میں وہ اولینڈو بلوم کے ساتھ تعلقات میں رہیں، جن کے ساتھ ان کی بیٹی ڈیزی ڈو بھی ہیں۔کیٹی پیری دنیا کی مشہور پوپ گلوکارہ ہیں اور ان کے مقبول ترین گانے فائرورک، رور اور ڈاک ہارس ہیں، ایک دہائی سے زائد کیریئر میں ان کے گانے دنیا بھر میں مشہور ہوئے اور کئی بڑے ایوارڈز بھی جیتے ہیں، جن میں گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 4 ایوارڈز بھی شامل ہیں۔جسٹن ٹروڈو کی سابق اہلیہ سوفی گریگور سے علیحدگی گزشتہ برس ہوئی تھی اور وہ کینیڈا کے وزیراعظم کے منصب سے الگ ہوگئے تھے۔