متحدہ عرب امارات کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔خلیجی میڈیا کے مطابق ابوظبی میں مقیم 29 سالہ انیل کمار بولا نے 100 ملین درہم کی لاٹری جیتی۔انہوں نے کہا کہ میں نے لاٹری کے لیے کوئی خاص حربہ استعمال نہیں کیا تھا، بس اپنی والدہ کی سالگرہ کے مہینے کی مناسبت سے 11 نمبر کا انتخاب کیا تھا اور ایک ہی باری میں 12 ٹکٹس خریدے تھے۔
LOADING...
From anticipation to celebration, this is the reveal that changed everything!
— The UAE Lottery (@theuaelottery) October 27, 2025
Anilkumar Bolla takes home AED 100 Million! A Lucky Day we’ll never forget. 🏆
For Anilkumar, Oct. 18 wasn’t just another day, it was the day that changed everything.
A life transformed, and a reminder… pic.twitter.com/uzCtR38eNE