گلگت بلتستان کے ہڈور گاؤں کے قریب پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ آج صبح 10 بجے کے قریب اس وقت پیش آیاجب ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے میں 2 میجرز سمیت 5 اہلکار شہید ہوئے جن میں میجر عاطف، میجر فیصل، فلائٹ انجینئر نائب صوبیدار مقبول،کریو چیف حوالدار جہانگیر،کریو چیف نائیک عامر شامل ہیں۔
LOADING...