سابق سینئیر بیوروکریٹ جی ایم سکندر انتقال کر گئے

Former senior bureaucrat GM Sikandar passes away
ابق سینئیر بیوروکریٹ جی ایم سکندر سے انتقال کر گئے ۔ ان کا نماز جنازہ اج مسجد امام حسین بحریہ ٹاؤن لاہور بروز بدھ بوقت 5 بجے شام بعد از نماز عصر ادا کیا جائے گاجی ایم سکندر شدید علیل تھے اور چند روز سے نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

LOADING...

 جی ایم سکندر وفاقی سطح پر بڑے اہم مناصب پر فائز رہے اور ملک و قوم کی خدمت کی۔ گلگت بلتستان سے انہیں بہت حد تک لگاؤ تھا مرحوم نے گلگت بلتستان کے لوگوں کی بلا تفریق خدمت کی سیکریٹری داخلہ پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری کے دوران پنجاب میں گلگت بلتستان کے عوام خاص طور پر طلباء کے مسائل حل کرنے میں بڑا اہم کردار ادا کیا ۔





اشتہار


اشتہار