ویڈیو: اٹلی کے دریا میں جل بگولوں کا دلکش نظارہ

Video: Stunning view of tornadoes in a river in Italy
شمالی اٹلی کے  پو  ڈیلٹا (Po River Delta) میں بننے والے   جل بگو لوں کے  دلکش نظارے نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیاسوشل میڈیا سمیت مختلف میڈیا ہاؤسز  پر شمالی اٹلی کے دریا(پو  ریور ڈیلٹا)  میں بننے والے جل بگولوں  کی ویڈیو  سامنے آگئی ہے،  ویڈیو میں قدرت کے دلکش نظارے کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔

LOADING...

ویڈیو میں ایک ساتھ پانی میں 2 جل بگولوں  کو دیکھا جاسکتا ہے۔

جل بگولہ کیا ہے؟

جل بگولے  کو اردو میں بخاراتی ستون  بھی کہا جاتا ہے، جل بگولا  سطح سمندر پر زور کی آندھی کی طرح سے بنے والا ستون ہوتا ہے،  عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ اس طرح سے پانی بادلوں میں بھرا جاتا ہے، جو غلط ہے۔یہ ایک طرح سے ہوا کے بگولے ہوتے ہیں جو زمین پر بھی بنتے ہیں جنہیں ٹورنیڈو کہا جاتا ہے۔ 



حوالہ

اشتہار


اشتہار