بھارت کے شہر ممبئی میں موسلادھار بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال میں پانی نکالنے کے لیے ’اسپائیڈر مین‘ کو سڑک پر آنا پڑ گیا۔
LOADING...
اس ویڈیو کو 20 لاکھ سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں، سوشل میڈیا صارفین نے اس شخص کو ’ممبئی کا اسپائیڈر مین‘ قرار دیا، اور بہت سے لوگوں نے متاثرہ علاقے میں نکاسی آب کو بہتر بنانے کی کوششوں پر ہلکے پھلکے تبصرے شیئر کیے۔