پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازوں کا آغاز

PIA launches new flights from Riyadh to Sialkot and Multan
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے سیالکوٹ کے لیے نئی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔پی آئی اے حکام کے مطابق ریاض سے پاکستان کے مختلف شہروں کے لیے سالانہ دو لاکھ کے قریب مسافر سفر کرتے ہیں۔

LOADING...

 جن کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی پروازیں شروع کی گئی ہیں۔ان پروازوں سے نہ صرف مسافروں کو براہِ راست سفری سہولت میسر آئے گی بلکہ دونوں ممالک کے درمیان فضائی رابطے مزید مضبوط ہوں گے۔




اشتہار


اشتہار