آئمہ بیگ کی شادی کی خبریں، دُلہے کانام اور تصاویر بھی گردش کرنے لگیں

News of Aima Baig's wedding, the groom's name and photos also started circulating.
پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک  زین احمد سے شادی کی افواہیں سامنے آرہی ہیں۔شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ آئمہ بیگ اور  زین احمد کینیڈا میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔

LOADING...

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر آئمہ بیگ اور زین احمد کی عروسی ملبوسات میں لی گئی  تصاویر بھی وائرل ہورہی ہیں۔ تاہم  شادی کی تصدیق یا تردید کے  حوالے سے دونوں شخصیات کی جانب سے فی الحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی   آئمہ بیگ اور  زین احمد کے تعلقات کی خبریں سامنے آچکی ہیں اور دونوں کو مختلف عوامی مقامات پر ایک ساتھ بھی دیکھا جاچکا ہے۔

زین احمد  کا پس منظر 

میڈیا رپورٹس کے مطابق زین احمد کا تعلق لاہور سے ہے ، انہوں نے  2018 میں اپنے برانڈ کی بنیاد رکھی تھی۔ زین احمد ایک مشہور  فیشن برانڈ  کے مالک ہیں، اس فیشن برانڈ کے تحت  خواتین اور مردوں کے ملبوسات ڈیزائن کیے  جاتے ہیں جس کے ملبوسات بالی وڈ ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر، ریپر فرینچ مونٹانا اور اوسکر انعام یافتہ رض احمد بھی پہن چکے ہیں۔آئمہ بیگ  نے 2021 میں  اداکار شہباز شگری سے  منگنی کی تھی تاہم ایک سال بعد ہی گلوکارہ   نے شہباز سے تعلق ختم ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا تھا۔ 

حوالہ

اشتہار

اشتہار