آئی جی پنجاب کے ویژن کے تحت پولیس فورس کی فلاح اور افرادی قوت میں بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا گیا ، پنجاب پولیس میں 27ہزار نئی بھرتیاں کی جائیں گی جبکہ 30ہزار اہلکاروں و افسران کو ترقیاں دی جا چکی ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق نئی بھرتیاں سب انسپکٹر، اے ایس آئی اور کانسٹیبل کے عہدوں پر کی جائیں گی۔
LOADING...