وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کےلئے پہلی خاتون ڈرائیور کی تعیناتی پر اظہار مسرت کرتے ہوئے نداصالح کومبارک باد دی ہے۔
LOADING...
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اورنج لائن ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور ندا صالح کو مبارکباد دیتے ہوئےان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہارکیااورکہاکہ بیٹیاں کسی سے کم نہیں، مساوی مواقع فراہم کرتے رہیں گے ۔ مریم نواز شریف نے مزیدکہاکہ ندا صالح جیسی بیٹیاں ہم سب کا فخر ہیں۔