وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج نَنکانہ صاحب اور شیخوپورہ کادورہ کرینگی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ کا دورہ کرینگی،جہاں وہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کا افتتاح کریں گی اور شہریوں سے براہِ راست ملاقات کر کے ان کی ضروریات سے آگاہ ہوں گی۔