LOADING...
🚨 Durante gravação de matéria sobre o desaparecimento de Raíssa, de 13 anos, o repórter Lenildo Frazão encontrou o corpo da adolescente no Rio Mearim, em Bacabal (MA).
— Dennys Deeh (@DennysDeeh_) July 21, 2025
Cena chocante e comovente! 🖤
pic.twitter.com/4BwAwpx5HK
رپورٹ نشر ہونے کے بعد 30 جون کو ریسکیو اہلکاروں نے رائسا نامی گمشدہ بچی کی تلاش دوبارہ شروع کی، بالآخر وہ اسی مقام پر بچی کی لاش تک پہنچے جہاں رپورٹر رپورٹنگ کر رہے تھے، تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا لینیلڈو فرازاؤ نے اپنی رپورٹ کے دوران واقعی لاش کو محسوس کیا تھا یا نہیں۔رپورٹ کے مطابق رائسا اپنے دوستوں کے ساتھ تیرتے ہوئے دریا میں ڈوب گئی تھی، پوسٹ مارٹم سے یہ تصدیق ہوئی کہ اس کی موت حادثاتی ڈوبنے سے ہوئی، اور جسم پر کسی تشدد یا زخم کے آثار نہیں پائے گئے۔رائسا سکول کی طالبہ تھی جس کی تدفین 30 جون کی شام کو عمل میں آئی، ان کی موت کے بعد اس کے سکول نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا تھا۔