28گھنٹوں میں 10090بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےچالان،پولیس ملازمین کو بھی رعایت نہ ملی

10,090 challans issued for motorcycle riders without helmets in 28 hours, police employees also not given any exemption
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے28گھنٹوں میں 10090بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں  کےچالان کیے گئےسی ٹی او لاہور کے مطابق بغیر ہیلمٹ پولیس ملازمین کو بھی رعایت نہیں دی جارہی،اب تک 54 پولیس ملازمین کے بھی چالان کئے جا چکے ہیں۔

LOADING...

سی ٹی او نے بتایا کہ رواں سال اب تک ایک لاکھ 29ہزار 363 چالان کئے جاچکے ۔آگاہی کیلئے چند ماہ قبل 3ہزار مفت ہیلمٹ بھی تقسیم کئے تھے۔سی ٹی او نے بتایا کہ 90فیصد سےزائد موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ استعمال کر رہے ہیں۔




اشتہار


اشتہار