چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے ہونے کے بعد چین نے بوئنگ طیاروں کی درآمد پر عائد کی گئی پابندی ختم کردی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق چینی حکام نے اپنی ایئرلائنز کو آگاہ کر دیا ہے کہ اب وہ امریکا کے تیار کردہ بوئنگ طیارے خرید سکتے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ چین میں قائم بوئنگ کے ڈیلیوری سینٹر نے کم از کم 3 طیارے امریکا واپس بھیجے تھے۔
LOADING...