اسپین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی لگانے کا مطالبہ
اسپین نے ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر بات چیت دوبارہ شروع کرنے پر زور یتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ مجھے اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔جوز مینوئل الباریس نے غزہ میں جنگ جاری رہنے تک اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ بھی کیا۔
LOADING...