مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، سام سنگ گلیکسی نے پھر تہلکہ مچا دیا

List of popular smartphones released, Samsung Galaxy causes panic again
گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں ٹاپ فائیو میں سام سنگ کے تین اسمارٹ فونز موجود ہیں۔

LOADING...

تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 56 اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج بالترتیب دوبارہ پہلے اور دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔آنر 400 پرو فائیو جی تیسرے، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چوتھے، انفینکس جی ٹی 30 پرو فائیو جی پانچویں، شیاؤمی 15 ایس پرو 5 جی چھٹے اور ویوو ایس 30 پرو مِنی 5 جی (نئی انٹری) ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو آٹھویں، ویوو آئی کیو او او نیو 10 فائیو جی نویں اور 10 ویں نمبر پر ایپل آئی فون 16 پرو میکس موجود ہیں۔





اشتہار


اشتہار