قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے پائلٹ کی جانب سے ویڈیو بنانے کی تصدیق کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن کی پرواز سعودی عرب کے صوبے القسیم سے وطن واپس آرہی تھی، اس دوران ایران نے بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا۔
LOADING...
ایرانی ابا بیل اور پی آئ اے ۔
— Barrister Usman Cheema (@barristerCheema) June 16, 2025
کل جب ایرانی میزائل اپنی منزل اسرائیل کی طرف محو پرواز تھے تو اس وقت پی آئ اے کی فلائٹ بھی اس ایریا سے گزر رہی تھی۔ پی آئ اے فلائٹ کے کیپٹن نے اپنے فون سے ایرانی میزائلوں کی وڈیو بنائ۔ آپ بھی یہ تاریخی وڈیو دیکھیں۔ pic.twitter.com/yXulaX4U9u