LOADING...
Scenes of destruction in Tel Aviv after Iran responded to the brutal attacks it has faced since this morning.
— Eye on Palestine (@EyeonPalestine) June 13, 2025
مشاهد للدمار في تل ابيب pic.twitter.com/h3uWyU2dDq
WATCH: Damage area in Ramat Gan after Iran retaliates against Israel. pic.twitter.com/V6gTQxRXP1
— Fox News (@FoxNews) June 14, 2025
امریکی چینل فاکس نیوز کی جانب سے تل ابیب کے ساتھ موجود رمات گان کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں عمارتوں اور گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ ایرانی میڈیا کی جانب سے تل ابیب میں ایران کے میزائل حملوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی دکھائی گئی۔
Footage shows the aftermath of Iran’s retaliatory missile attack on Tel Aviv.
— Press TV 🔻 (@PressTV) June 14, 2025
Follow Press TV on Telegram: https://t.co/LWoNSpkJSh pic.twitter.com/rfMaHb9Hq3
اس کے علاوہ تل ابیب پر حملے کے وقت کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی دفاعی اداروں کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کم از کم دو ہفتے جاری رہ سکتی ہے۔
#BREAKING
— Tehran Times (@TehranTimes79) June 13, 2025
New Iranian strikes reported in Tel Aviv. pic.twitter.com/Yg5ZsZNyZh
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ایران کی میزائل تیاری کی صلاحیت کو مکمل تباہ کر دیں گے، ایران کے خلاف جاری کارروائیوں کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔